زندگی کی گاڑی
زندگی کی گاڑی کو ارادے کے انجن اور وعدوں کے ڈبوں کے ساتھ،
پیار کی پٹڑی پر رواں دواں رکھنے کے لئے کدرتوں سے پاک ایندھن سے هی چلایا جا سکتا هے ۔
اگرچه زندگی کی گاڑی محبت کے سٹیشن پر کچھ دیر کے لئے رک جاتی هے، مگر حسین مسافروں سے بچھڑ کر نئے همسفروں کو ساتھ لے کر اور حسین و خوبصورت منظروں کو پیچھے چھوڑ کر گرم گرم آهیں بھرتے آگے بڑھ جاتی هے ۔
No comments:
Post a Comment