Islamic Quotes, Naat, Islamic News, Books, and Lot of Islamic literature Dont forget to visit...
Wednesday, 25 April 2012
Do you know about Khana Kaaba?
Do you Know?
کیا آپ جانتے ہیں؟
خانہ کعبہ میں
- 4000 لاؤڈ سپیکر
- 3640 پنکھے
- 21000 بلب
- 450 الیکٹرانک گڑیاں جو مختلف زبان میں ٹایم بتاتی ہیں، ہر گھڑی کمپیوٹر سے چلتی ہے
- 9 بڑے مینار جن کی لمبائی 90 میٹر ہے اور ان پر 14 سرچ لاتٹس لگاتی گئی ہیں ہر سرچ لائٹ میں
- 20 بلب ہیں اور ہر بلب کی پاور 13500واٹ ہے خانہ کعبہ دنیا کے بالکل سینٹر میں بنا ہوا ہے
Tuesday, 24 April 2012
Life
زندگی کی گاڑی
زندگی کی گاڑی کو ارادے کے انجن اور وعدوں کے ڈبوں کے ساتھ،
پیار کی پٹڑی پر رواں دواں رکھنے کے لئے کدرتوں سے پاک ایندھن سے هی چلایا جا سکتا هے ۔
اگرچه زندگی کی گاڑی محبت کے سٹیشن پر کچھ دیر کے لئے رک جاتی هے، مگر حسین مسافروں سے بچھڑ کر نئے همسفروں کو ساتھ لے کر اور حسین و خوبصورت منظروں کو پیچھے چھوڑ کر گرم گرم آهیں بھرتے آگے بڑھ جاتی هے ۔
Sunday, 22 April 2012
Saturday, 21 April 2012
Wednesday, 18 April 2012
Tuesday, 17 April 2012
Monday, 16 April 2012
Friday, 13 April 2012
Thursday, 12 April 2012
Multiply your Love
محبت کو تقسیم نہیں ضرب دیتے ہیں
اشفاق احمد کہتے ہیں!
میرا پہلا بچہ میری گود میں تھا۔ میں ایک باغ میں بیٹھا تھا ۔ اور مالی کام کر رہے تھے۔
ایک مالی میرے پاس آیا اور کہنے لگا ” ماشااللہ بہت پیارا بچہ ھے ۔ اللہ اِس کی عمر دراز کرے “۔
میں نے اس سے پوچھا ” تمھارے کتنے بچے ہیں ؟ “-
وہ کہنے لگا “میرے آٹھ (8) بچے ہیں”-
جب اس نے آٹھ (8) بچوں کا ذکر کیا تو میں نے کہا کہ “اللہ اُن سب کو سلامت رکھے ۔ لیکن میں اپنی محبت کو آٹھ بچوں میں تقسیم کرنے پہ تیار نہیں ہوں”-
یہ سن کر مالی مسکرایا اور میری طرف چہرہ کر کے کہنے لگا
۔ ۔
” صاحب جی ۔ ۔ ۔ محبت تقسیم نہیں کیا کرتے ۔ ۔ ۔ "محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں”-
Monday, 9 April 2012
Mistake...
Mistake
ایک مشہور مصور نے ایک پینٹنگ بنائی اور اسے شہر کے چوراہے پر لٹکا دیا اور نیچے نوٹ لکھ دیا
"اس تصویر میں جہاں غلطی ہو دائرہ یا نشان لگا دیں"
دوسرے دن اس نے پینٹنگ کو دیکھا تو کافی دلبرداشتہ ہوا کیونکہ تصویر پر جگہ جگہ نشان موجود تھے
... اس کے دوست نے اسکی حالت دیکھی تو کہا دوبارہ وہی تصویر بناؤ اور اس کے نیچے وہ نوٹ لکھو جو میں لکھواؤں گا
مصور نے دوبارہ تصویر بنائی اور اسی جگہ لٹکا دی دوست کے بتائے ہوئے نوٹ کے ساتھ
دوسرے دن اس نے دیکھا تو کافی خوش ہوا کیونکہ تصویر بلکل ویسی تھی جیسی اس نے بنائی کچھ نہیں بدلا تھا
اور اس تصویر کے نیچے نوٹ تھا
"اس تصویر میں جہاں غلطی خامی ہو اسے درست کر دیں"
نقص نکالنا آسان ہے لیکن انہیں درست کرنے کا فن ہر ایک کو نہیں آتا.
Saturday, 7 April 2012
Friday, 6 April 2012
Thursday, 5 April 2012
Wednesday, 4 April 2012
Tuesday, 3 April 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)