Tuesday 3 April 2012

Tere ikhteyar me kia nahi...



تیرے اختیار میں کیا نہیں
مجھے اس طرح سے نواز دے
میری یوں دعائیں قبول کر
میرے لب پہ کوئ دعا نہ ہو